Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#17
اچھی بات ہے پہلی دفعہ مومنین کی اس سازشی تھیوری میں امریکہ ولن نہیں بلکہ نیا ابلیس اب چین ہے :lol: چین کی ترقی کا دارومدار بھی یورپ اور امریکا کینیڈا وغیرہ پر ہے …چین کا سامان تو تب بکے گا جب خریدار بھی ہوں اور ان کے پاس پیسا ہو …امریکا اور یورپ کے زوال کے بعد چین کے پاس چھنکنا آۓ گا؟ چین کی فیکٹریاں جو مال بنا رہی ہیں ان کے خریدار یورپ اور شمالی امریکا میں ہیں

یہ سازشی تھیوری کسی مومن نے پیش نہیں کی ہے بلکہ کسی پرانے سرخے اور نئے ابّا مسلم پتر کافر کے ذہن کی اختراح ہے

:bigsmile:

پرانے سرخے سوویٹ یونین ٹوٹنے کے بعد یتیم ہو گئے تھے اور پھر انہیں ترس کھا کر امریکہ نے گود لے لیا تھا. کچھ پرانے سرخے ابھی بھی امریکہ کی گود میں پناہ لینے میں اپنی بقا سمجھتے ہیں لیکن کچھ سرخوں کی نئی نسل کو سرخ کیڑا پھر تنگ کرنے لگا ہے اور وہ آج کل “لال لال لہرائے گا” کے نعرے لگاتے نظر آتے ہیں

×
arrow_upward DanishGardi