How Pakistan Became a Coronavirus Super-spreader to the Entire Muslim World

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں How Pakistan Became a Coronavirus Super-spreader to the Entire Muslim World How Pakistan Became a Coronavirus Super-spreader to the Entire Muslim World

#3
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 174
  • Total Posts: 174
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: How Pakistan Became a Coronavirus Super-spreader to the Entire Muslim World

اسرائیلی ذرائع کے مطابق جو کہ دنیا میں سب سے زیادہ غیرجانبدار ہیں اور خبروں کی رپورٹنگ میں کس قسم کا تعصب نہیں برتتے، پاکستان کرونا کے پھیلاؤ کا سُپر سپریڈر ہے

پاکستان میں کرونا کے مریض صحیح نہیں گنے جاتے کیونکہ بظاہر ان کی تعداد آبادی کے لحاظ سے بہت کم ہیں جبکہ انڈیا جس کی آبادی پاکستان سے چھ گنا زیادہ ہے اور مریض پاکستان سے بھی آدھے ہیں وہاں گنتی پر کوئی اعتراض نہیں ہے

کیونکہ پاکستان میں جب بھی کیڑے نکالنے ہیں اس کا مقابلہ ترقی یافتہ ممالک سے ناگزیر ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!