Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Expert
#124

ساتھی بھائی ….. میں دل پر بلکل نہیں لے رہا …. یہ فگر گورمنٹ کی ویب سائٹ سے ہیں …. ہوسکتا ہے یہ غلط ہوں …. مگر میرے حساب سے بھی اور صورتحال دیکھ کر یہ ضرور که سکتا ہوں کے پوزیشن زیادہ خراب ہے … جو ابھی تک سہی سے سامنے نہیں آرہی …. اپر سے یہ کراچی کی چوتیا عوام سمجھنے کو تیار نہیں … جب مرنے والوں کی تعداد بڑھے گی تو شاید عقل آے انھے

آپکی طرف کیا پوزیشن ہے ؟؟؟؟

ایک قریبی عزیز ہیں انجنئیر ہیں اور تبلیغی بھی ہیں بال بچے دار شخصیت ہیں بیوی بچوں کو ہچکیوں میں چھوڑکے رائیونڈ چلے گئے
ڈیڑھ ہفتے پہلے تک میرے دوستوں کے وہاٹس ایپ گروپ میں کبھی ایک دوست نماز کی اہمیت پر فتوی ڈال رہا تھا تو کبھی کسی مولوی کی ویڈیو لگا رہا تھا کہ جماعت کے ساتھ نماز کی اہمیت کتنی زیادہ ہے شکر ہے آج سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے اور یہ سب اچھے پڑھے لکھے اور متمول حضرات ہیں
بھائی یہاں کی جہاں تک بات ہے تو گورے تو عام دنوں میں ہاتھ نہیں ملاتے ہیں آج کل تو ایک دوسرے کے سائے سے بھی بھاگ رہے ہیں اچھا خاصا لاک ڈاون ہے میں بھی اب گھر سے ہی کام کررہا ہوں مگر گروسری شاپس، میڈیکل سٹورز کھلے ہوے ہیں باقی تقریبا سب ہی کچھ بند ہے

×
arrow_upward DanishGardi