کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس کورونا وائرس اپ ڈیٹس

#123
Believer12
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 354
  • Posts: 7984
  • Total Posts: 8338
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

آج میں کچھ دیر پیدل باہر نکلا ایک گھنٹہ سڑک پر گھومتا رہا اور اس دوران ہر پانچ منٹ میں کوی ایمبولینس ہوٹر کے ساتھ گزرتی رہی گھر آکر دیکھا کہ انگلینڈ میں پہلی بار ایک سو بندہ ایک دن میں لقمہ اجل بن گیا تھا اور سیکرٹری ہیلتھ نے بتایا کہ مریضوں کا ایک سونامی تھا جو سارا دن جاری رہا

انگلینڈ میرے خیال میں آبادی کے لحاظ سے دیکھا جاے تو اٹلی اور سپین کے بعد تیسرے نمبر پر ہے عارضی ہسپتال پر تیزی سے کام جاری ہے اور شائد کل سے مریض بھی وہاں داخل ہونا شروع ہوجائیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!