Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#121
بھائی صاحب، آپ دل پر مت لیں آپ درست نمبر رپورٹ کررہے ہیں مگر پاکستان کے سرکاری اعدادوشمار قابل اعتبار نہیں ہیں یہ میرا تجزیہ ہے اسکی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں اسکے پھیلنے کی رفتار، رپورٹڈ کیسس اور اموات کی شرح دیگر ممالک سے بہت مختلف ہے اموات کی شرح محض ٠.٧٢% جبکہ دیگر ممالک میں یہ شرح ٢-١٠% تک ہے پاکستانی ذہن اور ثقافت سے آگاہی کی وجہ سے بھی یہ کہا جاسکتا ہے حقیقی پھیلاؤ کہیں زیادہ ہو رہا ہوگا مگر ٹیسٹنگ کی محدود سہولتوں اور اس پر آنے والے اخراجات کی وجہ سے بھی مطلوبہ تعداد میں ٹیسٹنگ نہیں ہو رہی ہوگی جب وائرس کمفرم نہیں ہوگا تو اس سے ہونے والی اموات تیکنیکی طور پر کرونا کے کھاتے میں نہیں آسکیں گیں. میری خواہش اور دعا ہے کہ میرا تجزیہ غلط ہو اور حقیقت میں صورتحال اتنی ہی بہتر ہو جیسا دکھ رہی ہے

درست بات ہے کیونکہ تبلیغی جماعت کی وجہ سے کرونا دنیا میں پھیل گیا ہے مگر ہمارے ملک میں ابھی تک یہی خبر چل رہی ہے کہ بھارہ کھوہ کے ساتھ شہزاد ٹاون سے ایک اور تبلیٖغی کو کرونا ہوگیا ہے

×
arrow_upward DanishGardi