Moderation

Home Forums Non Siasi Moderation Moderation

#11
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 157
  • Posts: 7438
  • Total Posts: 7595
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Moderation

جوتشیوں نے اچھی بھلی فال نکالی تھی کہ مجاہد ہمارے فورم کا نیا ماڈریٹر ہوگا لیکن مجاہد صاحب انتظامیہ پر اعتبار کرنے کے قائل ہی نہ تھے اسلئے انہوں نے رابطے کیلئے نہ کوئی ایکٹیو نمبر دیا نہ ہی کوئی وٹس ایپ نمبر۔ حاسدین تو یہ کہہ رہے ہیں کہ مجاہد نے انتہائی کاہلی اور بیزاری سے اپنا کوالیفائنگ ٹیسٹ دیا اسلئے اسے یہ منصب نہیں دیا گیا اور اقربا پروری کا ثبوت دیتے ہوئے کسی یار دوست کو یہ سیٹ دے دی گئی۔

Judge

جج صاحب! آپ الفاظ کی لسٹ بنانا چاہتے تھے تو اس  سے پہلے ایکبار مجاہد اور انجان کی پروفائل میں جاکر ان کی پوسٹس ملاحظیں۔ آپ کو پتہ لگ جائے گا کہ بغیر گالی دئیے کسی کی ناک میں دَم کیسے کیا جاتا ہے؟؟

میں تو کہتا ہوں مجاہد صاحب کو بغیر وارننگ کے ہی بین کردیں تاکہ آپ ان کی شرانگیزیوں سے محفوظ رہ سکیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!