Bawa
Participant
Offline
  • Expert
#33
Foul language aside which we all use among close friends. He told his secretary forget politics we are dealing it with different animal here. Something that our PM just doesn’t get.

میں سیاسی طور پر ندیم افضل چن کو پسند کرتا ہوں، کسی بھی پارٹی میں ہو۔ بہت کھرا اور کھل کر اپنے ضمیر کی بات کرنے والا سیاسی کارکن ہے۔ اس کی بات سے تھوڑی حیرت ہوئی تھی جب اس نے کہا تھا کہ میں عام زندگی میں کسی کو گالی نہیں دیتا ہوں

عمران خان آئی ایم ایف کے پاس جانے کے فیصلے کی طرح اب بھی کنفیوزن کا شکار ہے۔ اس میں فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اس کے فیصلوں کو اہمیت دیتا ہے۔ اس نے پریس کانفرنس میں لاک ڈاون نہ کرنے کا اعلان کیا اور اسی دن فوج نے اس کی پنجاب اور خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومتوں سے لاک ڈاون کا اعلان کروا دیا

×
arrow_upward DanishGardi