ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

Home Forums Siasi Discussion ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟ ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

#32
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13351
  • Total Posts: 13498
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

میرا یہ خیال ہے کہ مختارے کی اتنی ویلیو نہیں کہ اس کو کھیل تماشے کروانے سے روکا ہے یا سیاست سے روکا ہے، اصل بات کی اہمیت وہی ہے جو اس نے ہزاروں مرنے والوں کا بتا کر مختارے کو ڈرایا ہے، اگر وہ بات درست ہے تو بہت ہی فکرانگیز بات ہے

ہزاروں لوگ مرنے والی بات میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ آج کے دور میں دس بندے بھی مر جائیں تو انہیں چھپانا ناممکن ہے، ہزاروں بندے تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!