Is cure worse than the disease

Home Forums Siasi Discussion Is cure worse than the disease Is cure worse than the disease

#2
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 141
  • Posts: 4520
  • Total Posts: 4661
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Is cure worse than the disease

قرار صاحب،
اس موقع پر محدود مدت کے لئے مکمل لاک ڈاون سے بہتر اور کویی حل نظر نہیں آرہا پہلے سے پھیلے ہوے وائرس سے نپٹنے کے لئے . مگر نیم دلی اور ادھورے لاک ڈاون کا کویی فائدہ نہیں ہے بلکہ وقت کا ضیاع ہوگا
اگر آپ ایک بہترین لاک ڈاون کرلیں جیسے چین میں ہوا تو آپ زیادہ سے زیادہ قبل از کرونا دور میں چلے جایں گے جو کہ تین مہینہ قبل کی دنیا ہے یہ چلینج پھر بھی بر قرار رہے گا کہ نیے کرونا کو آنے سے کیسے روکا جائے ؟ ایک خیالی دنیا میں اگر تمام دنیا میں یکساں لاک ڈاون ہو تو شاید اس وائرس کے اثرات پر جلد قابو پایا جاسکےگا
ٹرمپ اس موقع پر اگر اس مصیبت سے نپٹنے کے لئے بر وقت اور پر خلوص کوششیں کرتا نظر اے تو انتخابات کے لئے شاید بہتر ہے مگر اسکی مس ہینڈلنگ کے نتیجہ میں حالات بگڑ گئے جیسا کہ نظر آرہا ہے تو شاید اسکے دوبارہ انتخاب کا خواب ادھورا ہی رہ جائیگا

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!