Believer12
Participant
Offline
Thread Starter
  • Expert
#30
یو ایس چائنا سے بڑا تو نہیں ہے بڑا ہونے سے زیادہ ٹرمپ جیسے خر دماغ انسان کی وجہ سے پھیل رہا ہے جو بہت عرصہ تک اس وبا سے انکار کرتا رہا اور آج بھی چائینز وائرس کہہ کر سیاست کھیل رہا ہے.

اس کھوتے کے کھر کو بندہ کہے کہ اگر تو چائنا نے وائرس خود بنایا ہے تو پھر امریکہ کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے اور اگر چائنا نے خود نہیں بنایا تو پھر اسے چینی وائرس کہنا پرلے درجے کی جاہلیت ہے

×
arrow_upward DanishGardi