ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

Home Forums Siasi Discussion ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟ ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

#29
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 142
  • Posts: 4533
  • Total Posts: 4675
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

، یو ایس میں اس کا سپریڈ بہت تیزی سے ہو رہا ہے اور ایک بڑا ملک ہونے کی وجہ سے اسے روکنے میں مشکل ہو رہی ہے

یو ایس چائنا سے بڑا تو نہیں ہے بڑا ہونے سے زیادہ ٹرمپ جیسے خر دماغ انسان کی وجہ سے پھیل رہا ہے جو بہت عرصہ تک اس وبا سے انکار کرتا رہا اور آج بھی چائینز وائرس کہہ کر سیاست کھیل رہا ہے.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!