Shirazi
Participant
Offline
  • Professional
#28
شیرازی جی کیا ایماندار ہے؟ ایک سانس میں کہہ رہا ہے کہ میں تو عام روٹین میں بھی کسی کو گالیاں نہیں دی ہیں اور دوسرے ہی سانس میں کہہ رہا ہے کہ گالیاں دینا ہمارا بات چیت کا ایک طریقہ ہے. اس طرح تھوڑا سا دل کا غبار بھی نکال لیتے ہیں یہ منافق ہونے کی نشانی ہے یا ایماندار ہونے کی؟

Foul language aside which we all use among close friends. He told his secretary forget politics we are dealing it with different animal here. Something that our PM just doesn’t get.

×
arrow_upward DanishGardi