ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

Home Forums Siasi Discussion ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟ ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

#27
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 725
  • Posts: 8554
  • Total Posts: 9279
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

ایسا نہی ہے ، ابھی جو گراؤنڈ لیول پر کام ہو رہا ہے ، وہ ایک عام انسان کی نظر سے نہی گزرتا ، انڈر گراؤنڈ کی اسپیشل سروس چل رہی تھی اور بلڈنگ سائٹس نہی بند کی گئی جس کی وجہ سے مارننگ اور شام میں رش دیکھا گیا ، اب بلڈنگ سائٹس بند کر دی گئی ہیں ، سوائے ہسپتال کے پروجیکٹس کے علاوہ باقی سب بند کر دئے گئے ہیں

جو سٹیپس لئے ہیں ان سے کرونا مزید پھیلے گا، بہت دیر کے بعد لاک ڈاون کیا ہے، اٹلی اور سپین والے کہتے ہیں کہ لندن کی نسبت اتنی اموات کے باوجود اٹلی جو ایپک سینٹر ہے محفوظ ہے اور جس طریقے سے لاک ڈاون کیا ہے وہ آپ دیکھ چکے ہونگے کہ اندرگراونڈ لوگون سے پیک تھی، سڑکیں ٹریفک سے جیم :serious:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!