مولانا طارق جمیل، ہمارا ا سٹریٹجک اثاثہ

Home Forums Non Siasi مولانا طارق جمیل، ہمارا ا سٹریٹجک اثاثہ مولانا طارق جمیل، ہمارا ا سٹریٹجک اثاثہ

#18
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 148
  • Posts: 13866
  • Total Posts: 14014
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: مولانا طارق جمیل، ہمارا ا سٹریٹجک اثاثہ

کیا مولانا سے اختلاف اس صورت میں کیا جا سکتا ہے کے ان کی سپورٹ عمران خان کے ساتھ ہے ؟ مولانا کے کروڑوں چاہنے والے ہیں ، الله انہیں بھی ہدایت دے

مجھے تو مولانا صاحب کا ٹی وی کیمروں کے سامنے بیٹھ کر زار و قطار رونا بہت اچھا لگتا ہے

اب وہ زمانے نہیں رہے ہیں جب لوگ تہجد کے وقت، جب سب لوگ سو رہے ہوتے تھے، تو اٹھکر خدا کے سامنے سجدے میں سر جھکا کر رویا کرتے تھے

نئے زمانے میں عبادت کے طریقے بھی بدل گئے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!