ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

Home Forums Siasi Discussion ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟ ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

#9
Bawa
Blocked
Offline
  • Threads: 148
  • Posts: 13967
  • Total Posts: 14115
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: ایسٹ لندن میں کرونا ہسپتال کیوں؟

باوا جی – پہلے ایک لاکھ کنفرم کیسز سکسٹی سیون دنوں میں ہوئے تھے اور آخری ایک لاکھ صرف چار دنوں میں آپ حالات کی سنگینی کا اندازہ کر سکتے ہیں

شامی بھائی

ہم تو اپنے صوبے کو کینیڈا میں محفوظ صوبہ سمجھتے تھے اور اب بھی سمجھتے ہیں لیکن حیرت اسوقت ہوئی تھی جب پانچ چھ کنفرم کیسز پر ہی صوبائی حکومت نے اسٹیٹ آف ایمرجنسی کا نفاذ کر دیا تھا۔ اب بھی کنفرم کیسز کوئی ستر کے قریب ہیں اور سرکاری طور پر ڈاکومنٹس جاری کر دئیے گئے ہیں کی صوبے میں پندرہ ہزار اموات ہو سکتی ہیں

:o :o

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!