Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
#6
مجھے تو اس ماڈرن دور میں رہتے ہوے مذہب کو پریکٹس کرنے میں کبھی بھی دقت محسوس نہیں ہوتی کیونکہ مذہب زندگی کو مشکل نہیں بناتا بلکہ آسانیاں پیدا کرتا ہے بس توحید کا سبق سکھاتا ہے اور جسطرح دنیاوی قوانین اور زندگی گزارنے کے اصول ہیں ان کا منبع دراصل مذہب ہی ہے ۔مزہب دراصل زندگی گزارنے کے اصول ہی وضع کرتا ہے قرآن مجید میں شادی طلاق جائیداد کی تقسیم سزا وجزا اور معافی اخلاقیات چیریٹی غرض تمام معاملات میں رہنمای دی گئی ہے یوں لگتا ہے جیسے آج کے دور کیلئے ہی اتارے گئے تھے ساینسی معاملات میں بھی مکمل رہنمای موجود ہے اور جدید ایجادات کا بھی ذکر کیا گیا ہے

آج کے دور میں مذہب پر کاربند رہنا ہے تو وہی طریقہ اختیار کرنا سب سے بہتر ہے جو آپ نے اختیار کیا ہے۔ یعنی مذہب سے عملی طور پر فاصلہ رکھنا۔۔ اور خلافِ عقل واقعات کہ عقلی توجیہہ نکال لینا۔۔۔ 

×
arrow_upward DanishGardi