کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس کورونا وائرس اپ ڈیٹس

#67
shami11
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 707
  • Posts: 8135
  • Total Posts: 8842
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

جی بلکل ، کل تو ایسا تھا جیسے پوری قوم پارٹی کرنے نکل پڑی ہو ، پارک بھرے ہوئے تھے اور مجھے لوگوں کو دیکھ کر حیرت اور پریشانی دونوں ہو رہی تھی

آج سے سب بند کر دیا گیا ہے ، بورس جانسن نے پانچ منٹ میں سب بتا دیا ہے کے کیا کرنا ہے ، انوکھے لاڈلے کی طرح بیس منٹ کی چولیں مار کر قوم کو ایک اور ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا دیا

تازہ اپ ڈیٹ یہ ہے کہ کل دھوپ تھی اور ساری مخلوق پارکوں میں کتے لے کر نکلی ہوی تھی، یہ دیکھ کر وزیر صحت کا منہ غصے سے لال تھا اور اس نے ان کو سیلفش کہہ کر مخاطب کیا ہے لہذا آج سے سخت پابندیاں لگ جائیں گی یعنی پارکس میں داخلہ بھی بند ہوگا اور پبلک مقامات پر بھی، دوکانیں ریستوران اور بارز تو کل بند ہوگئے تھے لوگوں کو یورپ ہو یا پاکستان بالکل بھی احساس نہیں ہے اور خود تو مریں گے ساتھ دوسروں کو بھی لے مریں گے کی پالیسی ہر طرف دکھای دے رہی ہے آج انگلینڈ میں اموات تین سو کا ہندسہ عبور کرگئی ہیں اور شرح اموات اٹلی اور اسپین سے بھی زیادہ ہے اسپین میں چوبیس گھنتے کے دورا ن سب سے زیادہ یعنی 460 اموات ہوی ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!