MOTHERS DAY

Home Forums Non Siasi MOTHERS DAY MOTHERS DAY

#11
آپکا اپنا چاچو
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 11
  • Posts: 439
  • Total Posts: 450
  • Join Date:
    20 May, 2017

Re: MOTHERS DAY

۔ جہاں تک میر ی اپنی ماں کی بات ہے کہ ۔۔۔ کئی سال پہلے میں اس فورم پر تحریر کرچکا ہوں ۔۔۔۔ میں سا لوں پنی والدہ کی خد مت کرتا رھا ۔۔۔ لوگ ۔۔۔ کینیڈا ۔۔۔ امریکہ ۔۔۔۔ بیوی بچوں کے کر ۔۔۔ آتے ہیں ۔۔۔۔ اور میں ۔۔۔۔ کینیڈا ۔۔۔۔ اپنی ۔۔۔ والدہ ۔۔۔ کو سا تھ لے کر آیا تھا ۔ ۔۔ مجھے کوئی پا کستانی ایک مثال بتا دے جو اپنی والدہ کو سا تھ لے کر بیرون ملک روزگار کے لیئے پہنچا ہو ۔۔۔ پا کستان میں پید ائش سے میں اپنی والدہ کے ساتھ رھا ۔۔۔۔ اور کینیڈا تک بھی ان کو سا تھ ہی رکھا ۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ لیکن بہت سردی کی وجہ سے ان کو واپس جا نا پڑا وہ کراچی بڑے بھا ئی کے پاس مقیم ہوگئیں اور اسطرح کینیڈا کے پردیس نے ما ں بیٹے کی پرانی قربت کو اختتا م دے دیا ۔۔۔ کراچی میں میری والدہ کا انتقال ہوا ۔۔ ۔۔۔۔

بھتیجے۔میں ان حالات سے گزاہ ہوں اور ابھی تک گزر رہا ہوں۔ والدین دونوں حیات ہیں اللہ انکو لمبی عمر عطا فرماۓ۔  باقی مجبوریوں کو بیاں کرسکتا۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!