کورونا وائرس اپ ڈیٹس

Home Forums Internationl News کورونا وائرس اپ ڈیٹس کورونا وائرس اپ ڈیٹس

#61
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 355
  • Posts: 8009
  • Total Posts: 8364
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: کورونا وائرس اپ ڈیٹس

کیا یہ بچہ واقعی کورونہ کا مریض ہے ؟؟؟ یا پھر سوشل میڈیا پر گردش کرتی ہوئی فیک تصویر ہے ؟؟ اگر تو تصویر سہی ہے … تو مراد علی سے زیادہ کوئی بیوقوف نہیں …. ویسے آپکا کہنے کا مطلب میں یہی اور یہی لے رہا ہوں اور ہوگا کے انتظامیہ کو ہی خود دیکھ بھال کرنی ہے لوگوں کی …. لوگوں کو خود نہیں احتیاط کرنی … ایسا ہی ہے نہ ؟

ان دنوں تو کوی مریض نہ بھی ہو تو اتنا قریب ہوکر اس کی سانسیں اپنے اندر کھینچنا حماقت ہے، سعید غنی کو وائرس ہوگیا ہے حالانکہ اس میں کوی علامت ظاہر نہیں ہوی یعنی بالکل فریش اور تندرست نہ کھانسی اور نہ ہی بخار تھا یہ اور بھی خطرناک ہے کیونکہ ہوسکتا ہے کھانسی والا بندہ وائرس زدہ نہ ہو اور بظآہر تندرست بندہ پورے پنڈال کو وائرس ٹرانسفر کرتا پھرے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!