معافی

Home Forums Non Siasi معافی معافی

#32
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13392
  • Total Posts: 13539
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: معافی

ناقابل معافی جرائم میں ایک یہ بھی ہے کہ قادرانہ غلاظت میں لپٹے درویش جب نحوست کا رقص کررہے ہوں تو کبھی انکو مزاح اور جگت بازی کا تیر نہیں گھسانا چاہئے کہ بقیہ زندگی کا بوجھ اپنے بد نما باطن سے آشنا ہو کر اٹھانا پڑے گا اور یہ دکھ کبھی کم نہ ہو پاے گا

زبردست گھوسٹ پروٹوکول بھائی جی

کیا خوب پہچانا ہے آپ نے

:clap: :clap: :clap:

بس آپکی نظر ابھی تک قادریانہ غلاظت میں لپٹے درویشوں کے پیچھے چھپی کالی بھیڑوں تک نہیں گئی ہے

انکے دکھ کا بھی آپکو ادراک ہونا چاہئیے تھا

:bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!