What Bill Gates is really afraid of?

Home Forums Non Siasi What Bill Gates is really afraid of? What Bill Gates is really afraid of?

#47
Zinda Rood
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 17
  • Posts: 2168
  • Total Posts: 2185
  • Join Date:
    3 Apr, 2018
  • Location: NorthPole

Re: What Bill Gates is really afraid of?

اٹھتے بیٹھتے لیٹے تم اس فورم پر فکری بیوہ، فکری بیوہ کا ورد کرتے ہوں لیکن لاشعوری طور پر تم پر ان فکری بیواؤں کا اتنا اثر ہے، اتنے کچوکے اِنہوں نے تمہارے دماغ اور ایمان کو لگائے ہیں کہ تم لفظ اللہ تک لکھنے سے ڈرنے لگے ہو اس کی بجائے ان بیواؤں کے عذاب سے بچنے کیلئے تم نے پوری پوسٹ میں قدرت قدرت کی گردان کی ہے فنڈؤں کے سُرخیل سے فکری بیواؤن کا یہ انتقام؟ مقامِعبرت ہے :( :( :serious: :serious:

مختلف فورمز کے مورخین بتاتے ہیں کہ ایک زمانے میں باولا لوگوں کے ختنے سونگھ کر ایمان کی کوالٹی کے فتوے جاری کیا کرتا تھا اور بیشتر لوگوں کو قادیانی قرار دیا کرتا تھا۔ اب باولے پر اتنا زوال آگیا ہے کہ اپنے خدا کا نام لینے سے بھی ڈرنے لگا ہے، قدرت / نیچر کا لفظ تو غیر مذہبی لوگ استعمال کرتے ہیں، باولے کو چاہیے کہ اب کسی اپنے سے بھی دیندار شخص کو اپنے ختنے سنگھا کر اپنے ایمان کی کوالٹی چیک کرائے، کہیں اندر سے ایمان پھرر تو نہیں ہوگیا۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!