My Pakistan T20 Team

Home Forums Sports My Pakistan T20 Team My Pakistan T20 Team

#6
Salman
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 240
  • Total Posts: 240
  • Join Date:
    27 Oct, 2019

Re: My Pakistan T20 Team

خالص پی ایس ایل پرفارمنس کی بنیاد پر ٹیم سلیکشن دیرپا اور ملک کے لانگ ٹرم فائدے میں نہیں ہوگی کیونکہ اس سے پلیرز میں ڈیپتھ نہیں آتی اور گرومنگ بھی نہیں ہو پاتی

بابر خوشدل عماد عامر، شاداب اور شاہین آفریدی کے علاوہ کوئی بھی نیچرل سلیکشن نہیں ہے اور ہو سکتا ہے باقی سارے اگلے سال کی ٹیم میں موجود ہی نہ ہوں

ٹیلنٹ اکیلا زیادہ دور تک ساتھ نہیں دیتا، فخر زمان اور حسن عل کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!