My Pakistan T20 Team

Home Forums Sports My Pakistan T20 Team My Pakistan T20 Team

#5
Awan
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 130
  • Posts: 2639
  • Total Posts: 2769
  • Join Date:
    10 Jun, 2017

Re: My Pakistan T20 Team

بلیور کی بات سے سو فیصد اتفاق ہے کامران اکمل کو کسی صورت ٹیم میں نہیں لیا جا سکتا کیونکے وہ میچ کے کریٹیکل ٹائم پر کیچ ڈراپ کرتا ہے اور کرتا بھی جان بوجھ کر ہے – پتا نہیں یہ دونوں پکے جواری بھائی آج تک بچ کیسے گئے ہیں- چھوٹے عمر اکمل نے انہیں چکروں میں پڑ کر اپنا کریئر تباہ کیا میں نے ایسا ٹیلنٹ بہت کم بٹسمینوں میں دیکھا ہے جتنا عمر اکمل میں تھا مگر ڈسپلن کی بار بار خلاف ورزیاں شوخا پین آپے سے باہر وغیرہ وغیرہ شاید تحلیم کی کمی بھی یہ وجہ بنتی ہو –
جیک صاحب آپ کی چنی ٹیم بری نہیں ہے ایک دو کے فرق سے یہی ٹیم بنتی ہے – شاداب خان نے بہت اچھی بیٹنگ مگر عام سے بولنگ کی یوں اس کا کوور رکھنا ہو گا – اس کا کوور حفیظ ہو سکتا ہے کیونکے ٹوینٹی ٹوینٹی میں آپ کو پارٹ ٹائمر کے دو ہی اوو ر درکار ہوتے ہیں – اگر شاداب کو مار پڑ رہی ہے تو حفیظ اس کی جگہ کر سکتا ہے – حفیظ بہت کم میچوں میں چلتا ہے مگر چل جائے تو اکیلا میچ ونر ہے اس لئے میرا خیال ہے جب تک کوئی اور آل راؤنڈر نہیں ملتا حفیظ کو کھلانا پڑے گا اور ون ڈاون پر کوئی تجربے کار ہی درکار ہے – ورلڈ کپ اسی سال کے آخر میں اس لئے نئے لوگوں کو آزمانے کا وقت نہیں -حسن علی بری طرح فلاپ ہوا ہے اور ذولقرنین کو نو میچوں میں نو کی اوسط سے مار پڑی ہے ایسے حالات میں تجربے کو دیکھتے ہوئے وہاب ریاض پر نظر جاتی ہے – حیدر علی اور خوشدل شاہ کو آزمانے میں کوئی حرج نہیں ہے افتخار نے مجھے کبھی متاثر نہیں کیا – آصف علی کو نکال کر کسی پنچ ہٹر کی شدت سے ضرورت ہے – کیا ہے کسی کی نظر میں کوئی ؟

Believer12

Jack Sparrow

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!