Zed
Participant
Offline
Thread Starter
  • Professional
#43

بے شک۔۔ اسلام دینِ لاجک ہے۔۔۔

سرکارِ دو عالم ۔۔۔۔ کوئی بھی بیماری پھیلتی نہیں ہے۔۔

صحابی۔۔ یارسول اللہ۔ آپ کہتے ہیں بیماری پھیلتی نہیں، میں تو اپنے ایک اونٹ کو خارشی اونٹوں میں کھڑا کردوں تو اس کو بھی بیماری لگ جاتی ہے۔۔

سرکارِ دو عالم۔۔۔ پہلے اونٹ کو خارش کہاں سے لگی تھی۔۔؟؟

شب معراج مبارک ہو، آج کی رات بہت مبارک ہے۔

×
arrow_upward DanishGardi