آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

Home Forums Hyde Park / گوشہ لفنگاں آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

#15
shami11
Participant
Online
  • Expert
  • Threads: 707
  • Posts: 8134
  • Total Posts: 8841
  • Join Date:
    12 Oct, 2016
  • Location: Pakistan

Re: آداب محفل بفرمائش محترم مجاہد صاحب

مجاہد صاحب – میرے خیال سے آپ سوشل میڈیا پر دس سال تو لکھ رہے ہیں ، جب سے میں آپ کو جانتا ہو (اس فورم کے حوالے سے) آپ ہمیشہ کسی نہ کسی کے ساتھ الجھتے نظر آتے ہیں ، آپ کو ہر ایک کے پھڈے میں ماما بننے کا شوق ہوتا ہے ، سٹک ٹو دا ٹاپک جیسے می ٹو والے ٹوٹکے آپ اس فورم پر چلاتے نظر آتے ہیں مگر خود اس کی پاسداری کرتے نظر نہی آتے

آپ نے کبھی کوئی ایسا تھریڈ سٹارٹ نہی کیا جس میں آپ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو انگیج کریں ، آپ کی پوری توجہ لوگوں میں انگل کرنا اور انتظامیہ کی مٹی پلید کرنے پر ہوتی ہے

آپ یہاں دوست بنانے آیا کریں نہ کے اپنا خون جلانے

Because you are such a good deputy, I feel I ought to respond to your observations: 1.I believe that those who were born in Pakistan and still regard themselves (GP and others) as Muhajirs should indeed be put on a big boat and the boat be pushed into open seas with the hope that one day the boat will dock into an uninhabited island and the passengers of the boat will become genuine Muhajirs. 2. The frequent writing on Guilty’s post in font 7 is not my own writing. It is in fact Guilty’s own writing which I post as a reminder to Guilty as to what he said and that his current post was in violation of his own belief. The saying of Guilty is posted below (not in font 7). “مثال کے طور پر جب ھم کہتے ہیں کہ فلاں شخص گنوار ہے ۔۔۔۔۔ ۔ اس کا مطلب اس کے لہجے میں ۔۔۔ اکھڑ پن ۔۔۔ بد تہذ یبی ۔۔۔ سختی ۔۔۔ متروک الفاظ ۔۔۔۔ اس کے کم تر ہونے کم علم کم عقل ۔۔۔۔ ہونے کا پتہ بتا رھے ہوتے ہیں ۔۔۔۔ اس سے پتہ چل جاتا ہے کہ ۔۔۔۔ یہ گھٹیا شخص ہے ۔۔۔۔۔ اس کا علاقہ کم درجہ کے علاقے ۔۔۔ سے اور یہ کم علم کم عقل بھی ہے ۔۔۔۔”

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!