Jack Sparrow
Participant
Offline
Thread Starter
  • Advanced
#3
کامران اکمل جس ٹیم میں وکٹ کیپر کی حیثیت سے کھیلے گا وہ دنیا کی بیسٹ ٹیم ہوکربھی ہار جاے گی کیونکہ یہ انتہای اہم مواقع پر انتہای اہم کیچ چھوڑنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتا ، دوسرے کامران اکمل جانا مانا جواریا ہے جب اسے ٹیم سے نکالا گیا تھا تو عمر اکمل ایکٹیو ہوگیا تھا اور ابھی چند دن پہلے ہی عمرا اکمل دوبارہ پکڑا گیا ہے جب اسے پتا چل گیا کہ وہ ٹریپ ہوگیا ہے تو فٹافٹ بورڈ کو اطلاع دے دی مگر یہ سب کرنا رائیگاں چلا گیا کیونکہ بورڈ کو اس سے پہلے ہی پتا چل گیا تھا کہ بکیوں کا اس سے معاملہ چل رہا ہے مگر یہ بورڈ کو بتا نہیں رہا تھا دونوں بھائیوں میں جو ٹیلنٹ ہے وہ بہت کم پلئیرز میں ہے مگر افسوس کہ یہ جواری ہیں۔ جب پوری پاکستانی ٹیم جوے میں غرق تھی اور سلیمان بٹ کپتان کی حیثیت سے خود رابطے کرواتا تھا تو یہ دونون بھای ٹیم میں تھے تب سے انہیں جوے کی لت لگ چکی ہے جو میرے تجربے کی رو سے ایکبار لگ جاے تو جاتی نہیں کمبخت چاہے جواری کو اپنی بہن بیچنی پڑ جاے بیچ دیتا ہے ان کو باہر ہی رہنے دو سرفراز یا رضوان کو ڈالیں

Kamran  is included because he is a better clean hitter than Riwzan and Sarfraz, can win big matches alone on his day. He might have learned the lessons from the past experiences regarding matching fixing

×
arrow_upward DanishGardi