کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومت کی تیاری

Home Forums Siasi Discussion کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومت کی تیاری کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومت کی تیاری

#21
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13392
  • Total Posts: 13539
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حکومت کی تیاری

Bawa sahib

محترم باوا صاحب

سلام علیکم

بلکل متفق ہوں کے کوئی بھی تعلیمی ادارہ یا سند چاہے کہیں سے بھی ملے کچھ لوگوں پر کوئی اثر نہیں کرتی . جب جب آئینہ دیکھتا ہوں پہلے تو بہت ڈر جاتا ہوں اور پھر ایک جاہل کو بھی دیکھتا ہوں

ویسے اس تصویر کے حوالے سے کیا ایسا ممکن ہے کہ محترم مراد علی شاہ صاحب بھی سائنس سے نا مراد ہو کر ہر کسی قسم کی پرہیز کو فضولیات سمجھ کر پرہیز سے پرہیز فرما رہے ہیں

و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

بظاہر یہ ایک ڈرامہ نظر آتا ہے جس کا مقصد کرونا وائرس کے مریض کے ساتھ فوٹو اتروا کر لوگوں سے واہ واہ وصول کرنا ہے

مجھے یقین ہے کہ بستر پر لیٹا ہوا یہ شخص کرونا وائرس سے متاثرہ مریض کی بجائے کوئی صحت مند آدمی ہے ورنہ مراد علی شاہ بغیر ماسک پہلے اس کے منہ کے ساتھ منہ لگا کر اور اس کے سر پر ہاتھ رکھکر اس سے باتیں نہ کر رہے ہوتے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!