What Bill Gates is really afraid of?

Home Forums Non Siasi What Bill Gates is really afraid of? What Bill Gates is really afraid of?

#41
Guilty
Participant
Online
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 4720
  • Total Posts: 4720
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: What Bill Gates is really afraid of?

کرونا

سنو خدا تمھارے بندے مر رہے ہیں تمھارے تمام گھروں کو تالے لگے ہیں تم سے پیار کرنے کے تمام ہی دعوےدار تمھارے پاس آنے کے خوف سے کانپ رہے ہیں ان کی ساری نظریں سائنس پہ ٹکی ہیں اور تمھارے معجزے گھوڑے پہ اڑ رہے ہیں سنو خدا تمھارے بندے مر رہے ہیں دوران امتحان تو کوئی ممتحن نییں ستاتا مانگنے پہ پانی بھی پلاتا ہے اور اضافی شیٹ بھی دھاگے میں پروتا ہے تم کرونا سے مر کے آنیوالوں سے کیا پوچھو گے نماز پڑھی مسجد بند تھی حج کیا کعبہ بند تھا زکوٰة دی دفتر بند تھا جہاد کیا بارڈر بند تھا اور توحید ہاں زندگی تو ایک ہی ہے مگر حساب ۔۔۔۔حساب بھی تو ضروری ہے وہی حساب تو تمھیں خدا بناتا ہے اچھا چھوٹے بچوں سے کیا پوچھو گے ہچکیاں لیتے ہوئے مجھے یاد کیا تسبیح سے مناجات سے پنگھوڑے کو آباد کیا یا قلقاریاں ختم ضرورت کا انکار کرتی تھیں تمھارے ہر سوال کا جواب دنیا کی ہر زبان صرف اس سکوت سے دیگی جس کا شور تمھارے کانوں کے پردے تمھارے تخت کو لگائے گا خود تمھارا وجود تم سے دور چلا جائیگا جب کوئی کافر سائنسدان یوریکا چلائے گا اور کرونا ماضی کے جھروکوں میں چلا جائے گا سنو خدا تمھارے بندے مر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔

سنو بندے ۔۔۔۔۔

کرونا تمہارے کرتوں کی سزا ہے ۔۔۔۔۔ تم کو مل کر رھے گی ۔۔۔ تم ز مین پر خدا کے حکم کے خلاف جنگلی جانور کھا تے تھے

اب بھگتو ۔۔۔۔  تم کو تمہارے  غیر قدرتی اعمال جو تم جا نوروں سے کرتے ہو اس کی سزا ہے ۔۔۔

ابھی تم لوگوں کو وہ سزا بھی  ملنی با قی جو تم اپنے کتوں ۔۔۔ سے زنا وغیرہ کرواتی ہو ۔۔

فی الحال کرونا وائرس سے تمہیں لمبا کردیا گیا ہے ۔ ۔

جب سزا سے تما م گنا ہ گاروں کی اچھی طرح پھٹ جائے گی ۔۔۔۔ پھر ۔۔۔ کرونا کا علاج زمین پر بھیج دیا جائے گا۔۔۔۔

اور سزا میں کمی کردی جا ئے گی ۔۔ تاکہ تم جنگلی جانور کھا نے سے آ ئیندہ پرھیز کرسکو۔۔۔۔۔

لیکن فی الحال تمہاری پھٹی پڑی ہے تو بہت اچھی بات ہے ۔۔۔۔

جیسے تمہارے کرتوت و یسے تمہارے حالات ۔۔۔

۔

۔۔۔

  • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  Guilty.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!