shami11
Participant
Offline
  • Expert
#10
مجاہد صاحب ہمیشہ اصولوں کی بات کرتے ہیں ، مگر ان کا اصولوں کا ملیدہ اس وقت ہوتا ہے جب انہیں گھوسٹ پروٹوکول کو کشتی میں چڑھانے کی جلدی ہوتی ہے یا گلٹی کی ہر دوسری پوسٹ پر ان کا اپنا لکھا ہوا ، سات نمبر فونٹ سائز میں چپکانا ہوتا ہے

انہیں سیریس لینا ایک زمانہ پہلے کافی لوگوں نے چھوڑ دیا ہے

×
arrow_upward DanishGardi