What Bill Gates is really afraid of?

Home Forums Non Siasi What Bill Gates is really afraid of? What Bill Gates is really afraid of?

#37
JMP
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 240
  • Posts: 4255
  • Total Posts: 4495
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: What Bill Gates is really afraid of?

جے صاحب میں بھی جب کبھی ایک حد سے بڑھا لغو بیہودہ اور بے ہنگم جواب سنتا ہوں تو جواب لکھنے کی سکت نہیں پاتا :bigsmile:

Qarar sahib

محترم قرار صاحب

محترم باوا صاحب دانش کی ان منزلوں پر ہیں جہاں میں جتنی بھی کوشش کروں نہیں پہنچ سکتا. میں تو انکی ہر بات، تحریر، تبصرہ کو یہ سمجھ کر قبول کر لیتا ہوں کے جو کہتے ہے اس میں کوئی دانش ہے، کوئی معرفت ہے، کوئی حکمت ہے. اب میں اس کو نہ سمجھ سکوں تو قصور صرف میرا اور میری کند ذہنی کا ہے .

Bawa sahib

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!