معافی

Home Forums Non Siasi معافی معافی

#7
Bawa
Blocked
Offline
  • Threads: 148
  • Posts: 13967
  • Total Posts: 14115
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: معافی

جو ڈالی جھکنا نہ جانے وہ ٹوٹ جاتی ہے

اپنی غلطیوں کی معافی مانگنے سے نہ صرف انسان کے گناہوں کا بوجھ ہلکا ہوتا ہے بلکہ اس کی عزت میں اضافہ ہوتا ہے

ایسا نہ ہو کہ آپ کو اپنی زیادتی پر معافی مانگنے کی مہلت نہ مل سکے اور آپکا بلاوا آ جائے

بہتر ہے کہ پہلی فرصت میں ہی معافی مانگ لیں اور جس سے معافی مانگیں اس سے معاف کرنے کا اقرار بھی کروا لیں تاکہ سند رہے

خدا اپنے حقوق تو معاف کر دے گا لیکن انسانوں کے حقوق تو انسان ہی معاف کر سکتے ہیں

  • This reply was modified 2 months, 1 week ago by  Bawa.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!