What Bill Gates is really afraid of?

Home Forums Non Siasi What Bill Gates is really afraid of? What Bill Gates is really afraid of?

#36
Bawa
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 147
  • Posts: 13435
  • Total Posts: 13582
  • Join Date:
    24 Aug, 2016

Re: What Bill Gates is really afraid of?

Bawa sahib

محترم باوا صاحب ‘ سلام علیکم

مجھے ہمیشہ کی طرح یہ خدشہ تھا کے آپ کے ہاتھوں ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر مجھے مات ہو گی اور ایسا ہی ہوا

اب تو نہ کچھ کہنے کی سکت ہے نہ ضرورت

بہت بہت شکریہ

و علیکم السلام محترم جے بھائی جی

آپ تو استادوں کے استاد ہیں، آپ کو مات کون دے سکتا ہے؟

آپکے سوالوں کے جواب دینا میرے لیے تو سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہوتا ہے

یہ آپکا بڑا پن ہے کہ آپ ہمیشہ میری نالائقی پر پردہ ڈال دیتے ہیں

شکریہ تو مجھے آپکا ادا کرنا بنتا ہے

آپکی نوازش کا بہت بہت شکریہ

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!