What is the situation in your city?

Home Forums Non Siasi What is the situation in your city? What is the situation in your city?

#20
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 354
  • Posts: 7990
  • Total Posts: 8344
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: What is the situation in your city?

بیلیور لگتا ہے آپ کے ساتھ کسن مکی کرنے کا ٹائم آ گیا ہے ، آج میں دو سپر مارکیٹ میں گیا تھا ، ٹایلیٹ رول ، ٹشوز ، ہینڈ واش اور جراثیم کش جیل کے علاوہ سب کچھ مل رہا تھا ، اندر کوشش کی گئی تھی کے ایک ساتھ سب لوگ نہ جائیں اور سوشل ڈسٹنس رہے ابھی بھی لوگ سامان ایسے اٹھا رہے تھے جیسے جنگ لگنے والی ہے ، ایک خاتون نے دس بلیچ کو بوتلیں اٹھا لی جیسے پورے محلے کو جراثیم سے پاک کرنے والی ہے آپ پریشان مت ہو ، ایک ہفتے تک دوبارہ سب کچھ ملنے لگ جائے گا ، اور لندن میرا نہی بھائی کا ہے

آپ پرانے لندنر ہو یہ بتاو کہ جن ملکوں میں لاک ڈاون ہورہا ہے وہاں سے سپلای بند ہوگئی تو سب کچھ کیسے ملنے لگے گا اچھا موقع دیکھ کر سب کچھ اٹھا لو بھای بچوں کی ضروریات تو ضرور اٹھاو آپ کی خیر ہے چاول دال بھی کھا لوگے پانی بھی سٹور کرلو اوردالیں بھی میں خود گوشت نہیں کھاتا  اس لئے دالیں کہہ رہا ہوں ویسے گوشت مل بھی نہیں رہا چینی اور نمک اور مصالحے بھی اٹھا لو آیل چاول آٹا بھی تین ماہ کا اٹھا لو

بالن کی ضرورت پڑی تو پارک جگہ جگہ ہیں دونون مل کر لکڑیاں اکٹھی کرلیں گے

:serious:

:serious:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!