What is the situation in your city?

Home Forums Non Siasi What is the situation in your city? What is the situation in your city?

#16
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 363
  • Posts: 8231
  • Total Posts: 8594
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: What is the situation in your city?

ویسے تو لندن شامی کی ملکیت ہے مگر یہاں کے رہائشی کی حیثیت سے بتاتا چلوں کہ ، کوی ویرانی سی ویرانی ہے۔ دشت کو دیکھا تو گھر یاد آیا۔

اسکول بند، آج سے بارڈرز بند، تمام ریستوران اور تفریحی مقامات بند، پارکس بند اور لندن بھی لاک ڈاون ہونے جارہا ہے

موتیں آج تین سو کو چھورہی ہیں اور مریض تین ہزار سے اوپر، سٹورز پر جانا بیکار ہے کچھ ملتا ہی نہیں دودھ کا ایک دبہ بھی نہ ملا تو میں نے غصے میں گھر جاکر کہا کہ لندن میں حالات بہت خراب ہونے والے ہیں، وہ کیسے گھروا لوں نے پوچھا تو میں نے بتایا کہ مجھے دودھ نہیں ملا اسلئے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!