معافی

Home Forums Non Siasi معافی معافی

#5
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 368
  • Posts: 8417
  • Total Posts: 8785
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: معافی

ایک وقت تھا صرف دوسرے کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے میں معزرت اور معافی مانگ لیتا تھا حالانکہ مجھے اندازہ ہوتا تھا اگلے کو غلط فہمی ہورہی ہے مجھے معزرت کرنے میں کبھی مشکل نہیں ہوتی تھی مگر اس محفل کی ایک ہستی نے یہ سکھایا کہ غیر ضروری معافی تو بلکل بھی نہیں مانگنی چاہئے کہ کم ظرف لوگ اسکو کمزوری سے تعبیر کرتے ہیں ہاں انسان کو اگر اپنی غلطی کا یقین ہوجاے تو میں نے انتہائی تلخ موڑ پر بھی جانے مانے دشمنوں سے معزرت طلب کی ہے مگر ہے یہ مشکل کام انا کو مارنا پڑتا ہے

کم ظرف لوگوں کی یہ بھی ایک نشانی ہوتی ہے کہ خود بھی معذرت نہیں کرتے اور کوی دوسرا معذرت کرے تو بجاے معاف کرنے کے اس کا تمسخر بناتے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!