مومن
Participant
Offline
  • Advanced
#70
اگر ڈرامہ تھا تو کیا خان اتنا احمق ہے کہ ڈرامے کو سمجھ ہی نہ سکا؟؟ ایسے احمق کے ہاتھ میں ملک دینا کونسی دانشمندی ہے بھئی؟؟ ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے احمقوں کے خان نے اور سپورٹر اس کی صفائیاں دینے کو بےحال ہوررہے ہیں، شرم کی کمی ہے ورنہ پاکستان اتنا بانجھ کبھی نہ تھا۔ میں تو سمجھتا ہوں ضیا ال یک کی نحوست ابھی بھی اس ملک پر تبلیغی جماعت اور ان سیاسی نابالغ بوزنوں کی صورت میں ہم پر قائم ہے۔ دہشت گردی ہو یا سیاست کا زوال ، دونوں میں یہ دونوں عوامل ملوث نظر آتے ہیں۔

میں تمھیں جواب دینے کے لیے اب تمھارے لول پر نہیں اتروں گا ۔۔۔

کیونکہ حدیث کامفہوم ہے کہ جب اپس میں گالی گلوچ اختیار کریں کیں تو اللہ کی نگاہ سے گر جائیں گیں ۔۔۔۔ ۔

تمھارے کمنٹ سے پتہ چل گیا کہ تمھاری سوچ کیا ہے ۔۔۔۔

×
arrow_upward DanishGardi