Microwave 5 Minute Mac 'N' Cheese Mug Recipe – Life with Nisa

Home Forums Naimat Kada-e-Danish Microwave 5 Minute Mac 'N' Cheese Mug Recipe – Life with Nisa Microwave 5 Minute Mac 'N' Cheese Mug Recipe – Life with Nisa

#18
Ghost Protocol
Participant
Offline
  • Professional
  • Threads: 138
  • Posts: 4463
  • Total Posts: 4601
  • Join Date:
    7 Jan, 2017

Re: Microwave 5 Minute Mac 'N' Cheese Mug Recipe – Life with Nisa

نہیں نہیں ایسا بھی نہیں کیونکہ ایک بار میں نے ان کے مشورے پر عمل کیا تھا اور فائدہ بھی ہوا تھا بندااچھا ہے انکی راۓ کا احترام ہے مجھے بس یہ مائیکرو ویو والی بات پر میں یہ کہنا چاہوں گی کہ میرا مائیکرو ویو میری مرضی ;-)

میرا گمان یہی ہے کہ اگر آپ کو کم عرصہ میں فائدہ ہوا ہے تو طویل مدتی نقصان کا احتمال بہت بڑھ گیا ہے
آپ کی دوسری بات سے اتفاق ہے کہ بندہ بہت اچھا ہے اور اگر آپ غور کریں تو میرے مشورے میں بھی انکی راے کا بہت زیادہ احترام موجود ہے

:bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!