nayab
Participant
Offline
  • Professional
#23
سعودی عرب میں ویلنٹائن کے سبب ہر طرف پھولوں کی بہار آئی ہوئی ہے اور عوام تحائف کی خریداری میں مصروف ہے۔ تین سال قبل سزائوں کے خوف کی وجہ سے ریستوران مالکان سالگرہ اور دیگر تقاریب پر بھی پابندی لگادیتے تھے۔تفصیلات کے مطابق، سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ جہاں ہر طرف دل اور پھولوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ سعودی عرب میں کبھی حرام سمجھا جانے والا ویلنٹائن ڈے آج منایا جارہا ہے۔ جہاں ہرکوئی اپنے محبوب کے لیے مختلف تحائف کی خریداری میں مصروف ہے۔ تین سال قبل یہ سوچنا بھی محال تھا کہ سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے آزادی کے ساتھ منایا جاسکے گا، کیوں کہ وہاں اس پر سخت سزائیں نافذ تھیں۔ مگر پھر بھی لوگ چھپ چھپ کر ویلنٹائن ڈے مانتے تھے۔ خوف کا یہ عالم تھا کہ 14 فروری کے روز ریستوران مالکان سالگرہ اور دیگر تقاریب کے انعقاد پر بھی پابندی لگادیتےتھے کیوں کہ انہیں گرفتاری اور ریستوران پر پانبدی کا خوف ہوتا تھا۔ Alhamdulliah
یہ سعودی عرب اگر ویلنٹائن ڈے مانتے ہیں تو ہم پاکستانیوں کو یہ کس نے یوم حیا ماننے پر لگا دیا ہے آج اتنے مسیج آے مجھے ہر ایک دوست کے واٹس اپ پر بھی یوم حیا کا سٹیٹس لگا ہوا آخر کار تنگ آکر ایک دوست کو بول ہی دیا کہ یار یہ کیا مصیبت ہے اب یوم حیا کا یہ کیا فسانہ ہے پھر  تو اسنے ایک گھنٹہ میری وہ کلاس لی کہ اللّه کی پناہ
اب مجھے موبائل سے تصویر اپ لوڈ کرنا بھول گیا ہے ورنہ آپ کے ساتھ شئیر کرتی یہاں
×
arrow_upward DanishGardi