Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#48
غالبا” کل یا پھر پرسوں میں پرانے محلے گیا تھا اور وہاں کافی دیر تک تاکاجھانکی فرمائی۔ بیلیور بھائی! وہاں اب ننگی گالیوں اور غلیظ جملوں پر کوئی پابندی نہیں۔ یقین مانیں آدھا ایک گھنٹہ گزارا لیکن کوئی ایسا تھریڈ نہ تھا جہاں اختلاف کرنے والے کو ماں بہن کی ننگی ننگی گالیاں نہ دی جارہی ہوں۔ اپنے انجان یا مجاہد کو وہاں کا دورہ کروانا چاہیئے اور آئیندہ جب یہ یہاں غیرشائستگی کا نعرہ لگائے تو اس کا گلا گھونٹ دینا چاہیے۔ Mujahid Anjaan

ایکبار تو میں بھی ادھر جھانک لیتا ہوں واقعی گالیاں دینے پر کوی پابندی نہیں مگر اس کا یہ فائدہ ہوا کہ اب ن لیگی بھی جم کر گالیان دیتے ہیں اور یوتھیے مدد طلب نظروں سے ماڈز کی طرف دیکھتے ہیں مگر کوی مدد نہیں ملتی

وہاں ایک ن لیگی کافی ایکٹیو ہے جس پر گالی بھی اثر نہیں کرتی اور ہر گالی کے جواب میں وہ کہتاہے مزہ نہیں آیا آئیندہ گالی دیتے ہوے اپنی پین کے بزنس کاحوالہ بھی دو یا کہتا ہے کہ اگر اگلی بار صدارتی ایوارڈ کی لسٹ میں آنا ہے تو ماں کی گالیاں زیادہ دیا کرو

ان طریقوں سے ن لیگی یوتھیوں کو کنفیوزڈ کرنے میں کافی حد تک کامیاب ہوچکے ہیں شائد اسی لئے عمران نے سوشل میڈیا ٹیم ختم کردی تھی

×
arrow_upward DanishGardi