Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#46
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7362
  • Total Posts: 7518
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Hello All

دراصل کوی بندہ زبان دھلی ہوی استعمال کرے اور کسی کو کھسکنے بھی نہ دے تو میں اسے ہی استاد مانتا ہوں باقی گالیوں کا رحجان اب کافی کم ہوچکا ہے خاص کر قوم یوتھ کے بہت سارے جہادی حکومتی زوال کے بعد گالیوں کے طومار پیک کرکے تبلیغیوں کے ساتھ دورے پر نکل رہے ہیں

غالبا” کل یا پھر پرسوں میں پرانے محلے گیا تھا اور وہاں کافی دیر تک تاکاجھانکی فرمائی۔ بیلیور بھائی! وہاں اب ننگی گالیوں اور غلیظ جملوں پر کوئی پابندی نہیں۔ یقین مانیں آدھا ایک گھنٹہ گزارا لیکن کوئی ایسا تھریڈ نہ تھا جہاں اختلاف کرنے والے کو ماں بہن کی ننگی ننگی گالیاں نہ دی جارہی ہوں۔

اپنے انجان یا مجاہد کو وہاں کا دورہ کروانا چاہیئے اور آئیندہ جب یہ یہاں غیرشائستگی کا نعرہ لگائے تو اس کا گلا گھونٹ دینا چاہیے۔

Mujahid

Anjaan

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!