Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#44
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 345
  • Posts: 7866
  • Total Posts: 8211
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Hello All

مزاح نگاری سے مجھے یاد آیا کہ یہ شاہد بھائی نے کافی دن سے کوئی سنجیدہ پوسٹ نہیں فرمائی۔ کہیں سلیم رضا نے زیادہ پیسوں کے لالچ میں مخبری نہ کردی ہو اور ہمارا استاد ایکبار پھر عین نقب لگانے کے دوران دھر لیا گیا ہو۔ shahidabassi SaleemRaza

سلیم رضا کا تو مجھے معلوم ہے ویلنٹائین ڈے سٹور میں چھپ کر گزارتا ہے کیونکہ وعدے وعید بہت ساریوں سے اور جیب اتنی ہی اجازت دیتی ہے جتنی شامی کی یا میری

شاہد بھای کو ہوسکتا ہے پاکستان بلوا لیا گیا ہو کافی اعدادوشمار دینےلگے تھے بلکہ ہمیں تو بولنے نہیں دیتے تھے

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!