Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#43
Believer12
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 345
  • Posts: 7857
  • Total Posts: 8202
  • Join Date:
    14 Sep, 2016

Re: Hello All

ابھی آپ گلٹی کی جان کو رو رہے ہو کیونکہ ابھی تک مومن سے واسطہ نہیں پڑا ہے۔ امید ہے ٹاکرا ہونے کے بعد آپ گلٹی کو ایک عالم فاضل شخصیت کا مقام دینے پر مجبور ہوجاو گے۔

دراصل کوی بندہ زبان دھلی ہوی استعمال کرے اور کسی کو کھسکنے بھی نہ دے تو میں اسے ہی استاد مانتا ہوں باقی گالیوں کا رحجان اب کافی کم ہوچکا ہے خاص کر قوم یوتھ کے بہت سارے جہادی حکومتی  زوال کے بعد گالیوں کے طومار پیک کرکے تبلیغیوں کے ساتھ دورے پر نکل رہے ہیں

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!