Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#42
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7372
  • Total Posts: 7528
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Hello All

مجھے آنسو دیکھ کر رحم آجاتا ہے پلیز پرہیز کریں میں تو آپ کی منفرد طرز تحریر مزاح نگاری کا قائل ہوں بلکہ آپ کا پکھا ہوں :serious:

مزاح نگاری سے مجھے یاد آیا کہ یہ شاہد بھائی نے کافی دن سے کوئی سنجیدہ پوسٹ نہیں فرمائی۔

کہیں سلیم رضا نے زیادہ پیسوں کے لالچ میں مخبری نہ کردی ہو اور ہمارا استاد ایکبار پھر عین نقب لگانے کے دوران دھر لیا گیا ہو۔

shahidabassi

SaleemRaza

  • This reply was modified 1 week, 6 days ago by  Atif.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!