Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#41
میں نے سوچا چونکہ ریسیونگ اینڈ پر آپ کبھی بھی نہیں رہے اسلئے دوسروں کی درگت بنتے دیکھ کر آپ کو وہ سب کچھ مزاح ہی لگتا ہوگا اسلئے لکھا ہے۔ لیکن ابھی مجھے سچی مچی شبہ ہورہا ہے کہ آپ واقعی میرے اُدھر کے سارے علمی مقالاجات و جدوجہد کو مزاح ہی سمجھ رہے ہیں :cry: ۔

مجھے آنسو دیکھ کر رحم آجاتا ہے پلیز پرہیز  کریں میں تو آپ کی منفرد طرز تحریر مزاح نگاری کا قائل ہوں بلکہ آپ کا پکھا ہوں

:serious:

×
arrow_upward DanishGardi