Believer12
Participant
Offline
  • Expert
#22
چونکہ میری “ویلنٹائن”میرے گھر میں ہے لہذا ویلنٹائن دے منانا حرام ہے،کفر ہے،بدعت ہے سبھی کچھ ہے بس شادی شدہ کے لیئے نہیں ہے میری پوسٹس بیگم صاحبہ کی نظر سے بھی گزرتی ہیں :cwl: :cwl: :cwl: :cwl: ۔

آی ڈی بدل کر دیکھ لیں شائد کام بن جاے

:thinking:

×
arrow_upward DanishGardi