کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟ کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

#69
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7428
  • Total Posts: 7584
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

اور وہ جو بیماری کا ڈرامہ کھیلا گیا ۔۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔ اگر نہ جانے دیتا تب بھی لوگ لعنت بھیجتے ۔۔۔

اس نے رحم دلی دیکھای اور جانے دیا ۔۔

یہاں پر بھی ن لیگیے لعنت بھیج رہے تھے کہ جانے نہیں دے رہا ۔۔۔

اج تو یہ ۔۔ نواز شریف اور زرداری۔۔۔ لوگوں کی انکھوں میں دھول ڈال کر اپنا الو سیدھا کر لیتے ہیں ۔۔۔

لیکن کل اخرت میں اللہ کو کیا منہ دیکھایں گیں ؟

شرم تو ریاست مدینہ کا طعنہ دینے والوں کو انی چاے ۔۔۔سب کچھ جانتے ہوے بھی کرپٹ لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں ۔۔۔۔

اگر ڈرامہ تھا تو کیا خان اتنا احمق ہے کہ ڈرامے کو سمجھ ہی نہ سکا؟؟ ایسے احمق کے ہاتھ میں ملک دینا کونسی دانشمندی ہے بھئی؟؟

ملک کا بیڑہ غرق کردیا ہے احمقوں کے خان نے اور سپورٹر اس کی صفائیاں دینے کو بےحال ہوررہے ہیں، شرم کی کمی ہے ورنہ پاکستان اتنا بانجھ کبھی نہ تھا۔ میں تو سمجھتا ہوں ضیا ال یک کی نحوست ابھی بھی اس ملک پر تبلیغی جماعت اور ان سیاسی نابالغ بوزنوں کی صورت میں ہم پر قائم ہے۔

دہشت گردی ہو یا سیاست کا زوال ، دونوں میں یہ دونوں عوامل ملوث نظر آتے ہیں۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!