Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#36
Atif
Participant
Offline
  • Expert
  • Threads: 156
  • Posts: 7428
  • Total Posts: 7584
  • Join Date:
    15 Aug, 2016

Re: Hello All

مجھے تو لگتا ہے یہ عاطف بھائی نے فورم کی ٹریفک کو بڑھانے کے لئے خود ہی یہ روپ دھار لیا ہے اور خود سے ہی ٹھرک جھاڑ رہے ہیں :bigsmile: :bigsmile: :bigsmile:

جی پی بھائی! اس فورم کے ممبرز کا “توا” لگانے کیلئے زنانہ آئی ڈی نہیں بلکہ عقل کی ضرورت ہے بمع شائستہ اردو۔

میری طرف سے بےفکر رہیں، میں مردانہ وار جنگ کا قائل ہوں :lol: ۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!