Hello All

Home Forums Introduction Section Hello All Hello All

#34
Mujahid
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 6
  • Posts: 631
  • Total Posts: 637
  • Join Date:
    10 Oct, 2018
  • Location: Scotland

Re: Hello All

بینا جی! فورم پر خوش آمدید آپکی آئی ڈی کا نام پڑھ کر مجھے اپنی ایک بہت پرانی سہیلی یاد آگئی اس کا نام بھی بینا تھا ۔ وہ بہت اچھی تھی اور میں اس سے اپنے دل کا حال کہتا رہتا تھا۔ شائید میرے دل کا حال جاننے کے بعد اسے میرے مذموم ارادوں کا پتہ چل گیا اور وہ نجانے کہاں کھو گئی۔ سچ سچ بتائیں آپ مجھے یعنی اس فورم کو چھوڑ کر تو نہیں جائیں گی؟؟

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!