کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟ کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

#68
Guilty
Participant
Online
  • Professional
  • Threads: 0
  • Posts: 4502
  • Total Posts: 4502
  • Join Date:
    6 Nov, 2016

Re: کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

اور وہ جو بیماری کا ڈرامہ کھیلا گیا ۔۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔ اگر نہ جانے دیتا تب بھی لوگ لعنت بھیجتے ۔۔۔

اس نے رحم دلی دیکھای اور جانے دیا ۔۔

یہاں پر بھی ن لیگیے لعنت بھیج رہے تھے کہ جانے نہیں دے رہا ۔۔۔

اج تو یہ ۔۔ نواز شریف اور زرداری۔۔۔ لوگوں کی انکھوں میں دھول ڈال کر اپنا الو سیدھا کر لیتے ہیں ۔۔۔

لیکن کل اخرت میں اللہ کو کیا منہ دیکھایں گیں ؟

شرم تو ریاست مدینہ کا طعنہ دینے والوں کو انی چاے ۔۔۔سب کچھ جانتے ہوے بھی کرپٹ لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں ۔۔۔۔

۔

یہاں بات سیا ست کی ہورھی ہے ۔۔۔ آخرت کی یا روحا نیت کی بات نہیں ہورھی ۔۔۔ دلوں کے بھید خدا جا نتا ہے ۔۔۔  جھوٹ موٹ کی نا اھلی قید جھوٹ موٹ کی بیماری ۔۔۔ جیسا منہ ویسی چپیڑ ۔۔۔۔۔۔

سیاست میں ۔۔۔۔۔ آپ کی ریاست مد ینہ ۔۔۔۔۔ کرپٹ سیا ستدا نوں  کو پکڑنے ۔۔۔۔ کرپشن کو روکنے میں ۔۔۔۔ بری طرح نا کام ہوچکی ہے ۔۔۔۔

نوازشریف شہباز شریف کی لندن سے آنے والی ہوٹل لنچ  کی تصویریں آپ کی تبد یلی اور آپ کے پڑھے لکھوں کے منہ پر طمانچہ کے لیئے جان بوجھ کر نشر کی گئی ہیں ۔۔۔۔

ورنہ اس قسم کی ہوٹل والی نجی تصویریں پہلے کبھی بطور خاص نشر نہیں جا تی تھیں ۔۔۔۔۔۔

اس شکست و شرمندگی و طما نچوں کے بعد آپ  خود ہی بتا دیں آپ لوگوں کی کی کیا سزا ہونی چاھیے ۔۔۔۔۔ جو ۔۔۔۔ دنیا بھر سے جھوٹ بولتے رھے کہ ۔۔۔۔ ھم کرپشن ختم کردیں گے ۔۔۔۔۔

میرے حساب سے تو آپ لوگوں کو رائے ونڈ کی کسی  پرانی تھکی ہوئی ٹینکی میں چھلا نگ لگا کر اپنی شکست تسیلیم کر لینی چاھیے ۔۔۔۔۔۔

  • This reply was modified 3 days, 21 hours ago by  Guilty.

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!