کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

Home Forums Siasi Discussion کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟ کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

#67
مومن
Participant
Offline
  • Advanced
  • Threads: 0
  • Posts: 153
  • Total Posts: 153
  • Join Date:
    3 Nov, 2019

Re: کیا عمران خان کے جانے کا فیصلہ ہو گیا ہے ؟

میں نے سچ لکھ دیا جو تم نے پڑھ لیا ۔۔۔۔ کہ تمہاری ریاست مد ینہ ۔۔۔ نوازشریف ۔۔۔ زرداری کو پکڑنے میں نا کام ہوچکی ہے ۔۔۔ عمران خان کے پچھلے بھی پیدا ہوکر آ جا ئین نہ ۔۔۔ نوازشریف سے پیسہ وصول کرسکتے ہیں نہ زرداری سے ۔۔۔۔۔ نہ کبھی کرپشن ختم کرسکتے ہیں ۔۔۔۔ کرپشن کا ایک پیسہ واپس نہ آیا الٹا نوازشریف لند ن پہنچ گیا ۔۔۔ اس نا کا می ۔۔۔۔۔۔ اس سے بڑی اور کیا لعنت ہوگی اس حکومت کے لیئے ۔۔۔۔ یہ کہتا تھا ۔۔۔۔ میں چھوڑوں گا نہیں ۔۔۔۔ اس نے چھوڑ کر ۔۔۔۔ تبد یلی والو ں پر لعنت ڈال دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ برائے مہربانی اپنی اس نا کام نا لائق بہتا ن باز تبد یلی ۔۔۔۔۔ پر خود کشی کرکے دکھا دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

اور وہ جو بیماری کا ڈرامہ کھیلا گیا ۔۔۔ اس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔۔۔۔ اگر نہ جانے دیتا تب بھی لوگ لعنت بھیجتے ۔۔۔

اس نے رحم دلی دیکھای اور جانے دیا ۔۔

یہاں  پر بھی ن لیگیے لعنت بھیج رہے تھے کہ جانے نہیں دے رہا ۔۔۔

اج تو یہ ۔۔ نواز شریف اور زرداری۔۔۔ لوگوں   کی انکھوں میں دھول ڈال کر اپنا الو سیدھا کر لیتے ہیں ۔۔۔

لیکن  کل اخرت میں اللہ کو کیا منہ دیکھایں گیں ؟

شرم تو ریاست مدینہ کا طعنہ دینے والوں کو انی چاے ۔۔۔سب کچھ جانتے ہوے بھی کرپٹ لوگوں کا ساتھ دے رہے ہیں ۔۔۔۔

Navigation

Do NOT follow this link or you will be banned from the site!